محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 29 مارچ بروز منگل کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی اور ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائیں گی اور اس دوران بعض …